چین میں لاکھوں عارضی ورکرز کیلئے نئے لیبر قوانین متعارف

چین میں لاکھوں عارضی ورکرز  کیلئے نئے لیبر قوانین متعارف

بیجنگ(اے ایف پی)چین میں لاکھوں عارضی ورکرز کو بہتر ملازمت اور لیبر تحفظ فراہم کرنے کیلئے نئے لیبر قوانین متعارف کئے گئے ہیں۔

 انسانی وسائل و سماجی تحفظ کی وزارت کے مسودے کے تحت آن لائن پلیٹ فارمز کو ایسے کارکنوں کے ساتھ باقاعدہ ملازمت کے معاہدے کرنا ہوں گے ۔ قواعد کا اطلاق ڈلیوری رائیڈرز، کورئیرز اور آن لائن ٹیکسی ڈرائیورز پر ہوسکتا ہے ۔ نئے قواعد کے تحت کم از کم اجرت، تعطیلات میں اضافی معاوضہ اور مناسب آرام کی سہولت بھی دی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...