چین:میانمار میں فراڈ مراکز چلانے والے چینی گینگ کے 3ارکان کو سزائے موت

چین:میانمار میں فراڈ مراکز  چلانے والے چینی گینگ  کے 3ارکان کو سزائے موت

بیجنگ(اے ایف پی)چین کی عدالت نے میانمار کے علاقے کوکانگ میں فراڈ مراکز چلانے والے جرائم پیشہ گروہ کے تین ارکان کو سزائے موت سنا دی۔۔

، جبکہ 55 دیگر   ملزموں کو بھی قید کی سزائیں سنائی گئی ہیں۔ وی ہوا رین، چن دا وے اور لیاو جِنگ فانگ کو قتل، منشیات سمگلنگ، جسم فروشی کے نیٹ ورک، غیر قانونی جوئے اور ٹیلی کمیونیکیشن فراڈ سمیت سنگین جرائم میں ملوث ہونے پر سزا ئے موت سنائی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...