شمالی کوریا کا ایک درجن بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

شمالی کوریا کا ایک درجن بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

سیول (اے ایف پی)شمالی کوریا نے جمعرات کو اپنے مشرقی ساحل سے تقریباً ایک درجن مختصر فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل فائر کیے ہیں۔

 جنوبی کوریا کی وزارت دفاع کے مطابق میزائل وونسان کے علاقے سے بحیرہ جاپان کی جانب داغے گئے ۔ جاپانی کوسٹ گارڈ نے بھی میزائل نما شے گرنے کی اطلاع دی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...