بائنانس سے 6 ارب ڈالر چوری کے امریکی الزامات سیاسی اشتعال انگیزی:شمالی کوریا

 بائنانس سے 6 ارب ڈالر  چوری کے امریکی الزامات  سیاسی اشتعال انگیزی:شمالی کوریا

سیول(اے ایف پی)شمالی کوریا نے کرپٹو کرنسی پلیٹ فارم بائنانس سے 6 ارب ڈالر چوری کرنے کے امریکی الزامات مسترد کردئیے ۔۔۔

امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے سائبر حملے کا ذمہ دار شمالی کوریا سے وابستہ ہیکرز کے گروپ کو قرار دیا تھا۔ شمالی کوریائی رہنما کم جونگ اُن کی بہن کم یو جونگ نے الزامات کو سیاسی اشتعال انگیزی قرار دیا۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...