امریکی فوج کے سابق سیکرٹری ڈین ڈر سکول اوپن اے آئی کے سینئر مشیر مقرر

امریکی فوج کے سابق سیکرٹری ڈین ڈر سکول اوپن اے آئی کے سینئر مشیر مقرر

سان فرانسسکو(اے ایف پی)مصنوعی ذہانت کی امریکی کمپنی اوپن اے آئی نے امریکی فوج کے سابق سیکرٹری ڈین ڈرسکول ۔۔۔

 کو قومی سلامتی کے امور کے لیے سینئر مشیر مقرر کردیا ہے ۔ کمپنی کے مطابق وہ قومی اور سائبر سکیورٹی کے شعبوں میں جدید مصنوعی ذہانت کے استعمال کو فروغ دینے کے لیے مشاورت کریں گے ۔ ڈرسکول نے ستمبر میں امریکی فوج کے سیکرٹری کے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...