ایران :احتجاج کا الزام ، 19اور 20سالہ2نوجوانوں کو پھانسی
پیرس(اے ایف پی) ایران میں جنوری کے ملک گیر احتجاج سے متعلق الزامات پر 19 اور20سالہ نوجوانوں کو پھانسی دیدی گئی۔ ۔۔
انسانی حقوق کی تنظیموں نے مقدمے کو غیر منصفانہ اور تشدد پر مبنی قرار دیدیا۔ پھانسی پانے والوں میں امیرحسین ملکی اور امیرحسین ابراہیمی شامل ہیں، جنہیں اصفہان میں مظاہروں کے دوران سکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکت کے مقدمے میں سزائے موت سنائی گئی تھی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments