چینی صدر کی سابق نائب وزیراعظم لیو یان کی آخری رسومات میں شرکت

چینی صدر کی سابق نائب وزیراعظم  لیو یان کی آخری رسومات میں شرکت

بیجنگ(اے ایف پی)چینی صدر شی جن پنگ نے منگل کو بیجنگ میں سابق نائب وزیراعظم لیو یان ڈونگ کی آخری رسومات میں شرکت کی۔ ۔۔

سرکاری خبر رساں ادارے شنہوا کے مطابق 80 سالہ لیو 28 اکتوبر کو علالت کے باعث انتقال کر گئی تھیں۔ وہ 2007 میں چین کی کمیونسٹ پارٹی کے طاقتور پولٹ بیورو کی رکن منتخب ہوئی تھیں اور ان چند خواتین میں شامل تھیں جنہیں یہ اعزاز حاصل ہوا۔ انہوں نے 2018 تک نائب وزیراعظم کے عہدے پر خدمات انجام دیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...