انڈونیشی صدر کا فون ٹیپ کرنے کے الزام میں 3 افراد گرفتار
جکارتہ(اے ایف پی)انڈونیشیا کی پولیس نے صدر پرابوو سوبیانتو کا ٹیلی فون مبینہ طور پر ٹیپ کرنے کے الزام میں تین افراد کو گرفتار کرلیا۔۔۔
قومی پولیس کے اعلیٰ تفتیشی افسر کے مطابق تینوں افراد سے صدر کے علاوہ دیگر اہم شخصیات کے فون نمبرز کی مبینہ نگرانی کے معاملے پر بھی تفتیش جاری ہے ۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزموں کے خلاف تحقیقات جاری ہیں اور جلد معاملے کی مزید تفصیلات سامنے لائی جائیں گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments