ترک صدر کا یوم فتح تقریبات میں شرکت کیلئے آذربائیجان جانے کا اعلان
ا ستنبول(اے ایف پی)ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ میں 8 نومبر کو آذربائیجان کا دورہ کروں گا ۔
ترک صدارتی دفتر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اردوان نے کہا غیر معمولی صورتحال پیدا نہ ہوئی تو وہ آذربائیجان کے یوم فتح کی تقریبات میں شرکت کیلئے باکو جائیں گے ۔ دونوں علاقائی اتحادی ممالک کے درمیان آذربائیجان کے سکولوں میں اسلامی حجاب سے متعلق نئی پابندیوں کے باعث اختلافات پیدا ہوگئے ہیں، جس سے دوطرفہ تعلقات میں کشیدگی بڑھ رہی ہے ۔ آذربائیجان میں 8 نومبر کو یوم فتح منایا جاتا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments