کیلی فورنیا: 548 قیدیوں کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل

لاس اینجلس (اے ایف پی)امریکی ریاست کیلیفورنیا کے گورنر گیون نیوزم نے 548 قیدیوں کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ ان کے مطابق یہ قیدی اب پیرول پر رہائی کے اہل نہیں ہوں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...