ہنگری :اسقاط حمل قوانین میں نرمی
بڈاپسٹ(اے ایف پی)ہنگری کی حکومت نے خواتین کے حقوق کے تحفظ کیلئے متعدد اہم اقدامات کا اعلان کردیا، جن میں خواتین پر تشدد کے خاتمے کے عالمی معاہدے کی توثیق اور اسقاط حمل سے متعلق متنازع قانون کا خاتمہ شامل ہے ۔
وزیراعظم پیٹر ماگیار نے کہا کہ اسقاط حمل سے قبل جنین کی دھڑکن سننے کی لازمی شرط ختم اور ہنگامی مانع حمل گولیاں ڈاکٹر کے نسخے کے بغیر دستیاب ہوں گی۔ یورپی یونین میں ہنگری میں خواتین پر تشدد کی شرح سب سے زیادہ ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments