مائیکروسافٹ کی عالمی سروسز بحال

مائیکروسافٹ کی عالمی سروسز بحال

واشنگٹن (اے ایف پی)مائیکروسافٹ نے دنیا بھر میں اپنی سروسز میں بڑے پیمانے پر تعطل ختم ہونے اور تمام متاثرہ صارفین کے لیے خدمات بحال کرنے کا اعلان کر دیا۔

کمپنی کے مطابق تکنیکی خرابی دور کرنے کے بعد باقی متاثرہ صارفین اور علاقوں میں بھی سروسز بحال کر دی گئی ہیں۔ جمعرات کو پیش آنے والے اس تعطل سے امریکا، یورپ، ایشیا اور افریقہ سمیت 74 ممالک متاثر ہوئے تھے ۔ مائیکروسافٹ نے وضاحت کی کہ خرابی کا سائبر حملے یا مصنوعی ذہانت سے کوئی تعلق نہیں تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...