جاپان:شراب پی کر گاڑی چلانے کا الزام ، امریکی فضائیہ کا کیپٹن گرفتار

جاپان:شراب پی کر گاڑی چلانے کا  الزام ، امریکی فضائیہ کا کیپٹن گرفتار

ٹوکیو (اے ایف پی)جاپان کے جزیرے اوکیناوا میں پولیس نے امریکی فضائیہ کے 27 سالہ کیپٹن کو شراب پی کر گاڑی چلانے کے شبے میں گرفتار کر لیا۔

 پولیس کے مطابق ملزم کو ہفتے کی صبح تقریباً 3 بجکر 9 منٹ پر اوکیناوا شہر میں گاڑی چلاتے ہوئے حراست میں لیا گیا۔جاپان میں تقریباً 54 ہزار امریکی فوجی تعینات ہیں، جن میں بیشتر اوکیناوا میں موجود ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...