بحیرہ بالٹک میں روسی بحری جہاز پر ڈرون حملہ، آگ بھڑک اٹھی

بحیرہ بالٹک میں روسی بحری جہاز  پر ڈرون حملہ، آگ بھڑک اٹھی

ہیلسنکی(اے ایف پی)فن لینڈ کے حکام کے مطابق مشرقی بحیرہ بالٹک میں سفر کرنے والے روسی مال بردار جہاز پر ڈرون حملے کے بعد آگ لگ گئی۔

 واقعہ بین الاقوامی پانیوں میں خلیج فن لینڈ کے مشرقی حصے میں پیش آیا۔ حکام نے جہاز کی شناخت اسپارٹا ٹو کے نام سے کی ہے ، جو یوکرین اور امریکا کی پابندیوں کی زد میں ہے ۔ فن لینڈ کے وزیر دفاع کے مطابق چند گھنٹے بعد ایک روسی ہیلی کاپٹر کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا شبہ بھی ظاہر کیا گیاہے۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...