بٹ کوائن کی قیمت میں اضافہ

 بٹ کوائن کی قیمت میں اضافہ

واشنگٹن (رائٹرز )دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی بٹ کوائن تقریباً 2.14فیصد اضافے کے ساتھ 60,192.07 ڈالر پر ٹریڈ کرتی دیکھی گئی۔جمعہ کو بٹ کوائن 57,742 ڈالر سے نیچے گر گئی تھی، جو ستمبر 2024 کے بعد اس کی کم ترین سطح تھی۔

دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی بٹ کوائن تقریباً 2.14فیصد اضافے کے ساتھ 60,192.07 ڈالر پر ٹریڈ کرتی دیکھی گئی۔جمعہ کو بٹ کوائن 57,742 ڈالر سے نیچے گر گئی تھی، جو ستمبر 2024 کے بعد اس کی کم ترین سطح تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...