فوج میں اے آئی کا بڑھتا استعمال دفاعی خودمختاری کیلئے چیلنج:ماہرین

فوج میں اے آئی کا بڑھتا استعمال دفاعی خودمختاری کیلئے چیلنج:ماہرین

ازمیر (اے ایف پی)جدید ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کے فوجی شعبوں میں تیزی سے بڑھتے استعمال نے ممالک کیلئے دفاعی خودمختاری کا نیا چیلنج کھڑا کردیا ہے ۔

ماہرین کے مطابق فوجی نظاموں کیلئے نجی کمپنیوں پر انحصار بڑھنے سے قومی سلامتی اور حساس معلومات کے تحفظ کے خدشات پیدا ہورہے ہیں۔ یوکرین کی مثال دیتے ہوئے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ روسی حملے کے بعد کیف کو ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کے فوجی سیٹلائٹ نظام اسٹار شیلڈ تک رسائی میں پابندیوں کا سامنا رہا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...