نئی دہلی:خطرناک فضائی آلودگی تعلیمی ادارے بند ،پابندیاں نافذ

نئی دہلی:خطرناک فضائی آلودگی  تعلیمی ادارے بند ،پابندیاں نافذ

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں شدید دھند اور خطرناک حد تک بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی کے باعث انتظامیہ نے تعلیمی ادارے بند کرنے اور ہنگامی پابندیاں نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔

حکام نے بتایا کہ ہوا میں آلودہ ذرات کی شرح خطرناک سطح سے تجاوز کر گئی ہے جس کے باعث صبح کے اوقات میں حدِ نگاہ انتہائی کم ہو گئی اور سڑک و فضائی آمدورفت متاثر ہوئی۔ حکام نے غیر ضروری تعمیراتی سرگرمیوں پر پابندی لگا دی ، شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...