ترکیہ :اپوزیشن اور آزاد میڈیا پر پابندیوں کیخلاف ہزاروں افراد کا احتجاج
استنبول (اے ایف پی) ترکیہ کے شہر استنبول میں اپوزیشن اور آزاد میڈیا کے خلاف بڑھتی پابندیوں کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاجی مارچ کیا۔ مظاہرین نے صحافتی آزادی اور جمہوری حقوق کے تحفظ کا مطالبہ کیا۔
احتجاج کی کال مرکزی اپوزیشن جماعت نے دی تھی۔ مظاہرین نے صدر اردوان کی حکومت کے خلاف نعرے لگائے ۔ ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن ٹی وی چینلز اور صحافیوں کو خاموش کرایا جا رہا ہے ۔ ترکیہ میں اس وقت 25 صحافی جیلوں میں ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments