سابق برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے یورپی یونین میں دوبارہ شمولیت کی تجویز پر برہم
لندن (اے ایف پی)سابق برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے یورپی یونین میں دوبارہ شمولیت کی تجویز پر برہم ہو گئیں ،
انہوں نے وزیر اعظم اینڈی برنہم کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہئے کہا بریگزٹ کے معاملے کو دوبارہ کھولنے کے بجائے آگے بڑھنے کی ضرورت ہے ۔ 2016 کے ریفرنڈم میں عوام نے یورپی یونین چھوڑنے کا فیصلہ کیا تھا، جس کا احترام ضروری ہے ۔ یورپی یونین سے دوبارہ مذاکرات میں حکومتی وقت ضائع ہوگا اور دیگر مسائل پر توجہ متاثر ہوگی۔ تھریسا مے 2019 میں مستعفی ہوگئی تھیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments