فرانس میں انڈے کی مایونیز مقبول نوجوان شیف نے عالمی مقابلہ جیت لیا

فرانس میں انڈے کی مایونیز مقبول  نوجوان شیف نے عالمی مقابلہ جیت لیا

پیرس(اے ایف پی)فرانس میں طویل عرصے سے پھیکی اور بے ذائقہ سمجھی جانیوالی روایتی انڈے کی مایونیز ڈش ایک بار پھر مقبول ہونے لگی۔۔

، نوجوان شیف نے اس کی جدید اور جزوی طور پر نباتاتی ترکیب پر عالمی مقابلہ جیت لیا۔پیرس کے قریب منعقدہ عالمی انڈہ مایونیز چیمپئن شپ میں پیرس کے ریسٹورنٹ گروٹ لا ٹورٹ کے شریک بانی ہیوگو ریبولے نے دیگر امیدواروں کو شکست دے کر پہلا انعام حاصل کیا۔ان کی تیار کردہ ڈش میں مخصوص طریقے سے پکائی گئی انڈے کی زردی، پھولے ہوئے گندم کے دانے اور کچے انگور کے کھٹے رس سے بنی جیلی شامل تھی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...