اپنے اندر جان رکھنے والی فلم ہی متاثر کرتی ہے :حمزہ علی عباسی

کراچی (سٹا ف رپورٹر) اداکار و ماڈل حمزہ علی عباسی نے کہا ہے کہ لیجنڈ آف مولا جٹ اپنی نوعیت کی عمدہ فلم ثابت ہوگی
کراچی (سٹا ف رپورٹر) اداکار و ماڈل حمزہ علی عباسی نے کہا ہے کہ لیجنڈ آف مولا جٹ اپنی نوعیت کی عمدہ فلم ثابت ہوگی جس میں مجھ سمیت تمام فنکاروں کی پرفارمنس متاثر کن ہوگی ۔ اچھی بری فلمیں بنتی رہتی ہیں ، متاثرکن فلم کا درجہ وہی فلم پاتی ہے جو اپنے اندر جان رکھتی ہے ۔ میں خاص لہجے میں اُردو بولتا ہوں اور یہ بات فلم میں میرے کردار کو سپورٹ کرتی ہے ۔