ماہرہ اور فواد ڈرامہ ‘‘ہم سفر’’کے سیزن ٹو میں پھر اکٹھے دکھائی دینگے

 ماہرہ اور فواد ڈرامہ ‘‘ہم سفر’’کے  سیزن ٹو میں پھر اکٹھے دکھائی دینگے

پاکستانی ڈرامہ سیریل‘‘ہم سفر’’کا سیزن ٹو بنانے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے

اسلام آباد (اے پی پی)پاکستانی ڈرامہ سیریل‘‘ہم سفر’’کا سیزن ٹو بنانے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق 2012 کا بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل‘‘ہم سفر’’کا سیزن ٹو بنایا جا رہا ہے جس کی کہانی میں تھوڑی تبدیلی کی گئی ہے ،ڈرامہ کی عکس بندی سنگاپور اور پاکستان میں کی جائے گی، جس کی کاسٹ میں ماہرہ خان اور فواد خان ایک بار پھر ایک ساتھ دکھائی دیں گے جبکہ اقرا عزیز ڈرامہ میں مختصر کردار ادا کرتی دکھائی دیں گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں