دنیا اور آخرت میں کامیابی کیلئے ماں باپ کا حکم مانا جائے :شفقت چیمہ

دنیا اور آخرت میں کامیابی کیلئے ماں  باپ کا حکم مانا جائے :شفقت چیمہ

سینئر اداکار شفقت چیمہ نے کہا ہے کہ اگر دنیا اور آخرت میں کامیابی حاصل کرنی ہے تو ماں باپ کاہر حکم ماناجائے

لاہور( این این آئی)سینئر اداکار شفقت چیمہ نے کہا ہے کہ اگر دنیا اور آخرت میں کامیابی حاصل کرنی ہے تو ماں باپ کاہر حکم ماناجائے ، میرے والد کہتے تھے مولوی بن جاؤ اورمجھے آج معلوم ہوا کہ مولوی وہ ہوتا ہے جو مولا کی خبررکھے ۔شفقت چیمہ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ مجھ سے ایک نا اہلی ہوئی کہ میں ایک بارچوری چھپے فلم دیکھ کر آیا اور پھر یہ سلسلہ چل پڑا ۔ میرے والد صاحب نے مجھے اس سے بڑا روکالیکن میں سمجھتاہوں مجھ سے نا فرمانی ہوئی ۔ اگر میں دین کی تعلیم کی جانب راغب رہتاتوآج میرے پاس ڈھیر ساراعلم ہوتا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...