ارجن اورملائکہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت

ارجن اورملائکہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت

بھارت کے اداکارارجن کپور اوراداکارہ ملائکہ اروڑانے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا

ممبئی(شوبز ڈیسک)ارجن کپور نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک پوسٹ میں مداحوں کو بتایاکہ کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے پر معالجین کی ہدایت پر میں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے ،آپ سب میرے لئے دعاکریں۔ملائکہ اروڑانے بھی مداحوں کو سوشل میڈیا پر ٹیسٹ مثبت آنے کا بتایا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں