سلینا گومز کا وبا کے آغاز میں ڈپریشن کا شکار ہونے کا اعتراف

سلینا گومز کا وبا کے آغاز میں  ڈپریشن کا شکار ہونے کا اعتراف

امریکی گلوکارہ و اداکارہ سلینا گومز نے کورونا کے دوران ڈپریشن کا شکار ہونے کا اعتراف کیا

نیویارک (این این آئی)ڈاکٹر ویویک مورتھی سے آن لائن گفتگو میں 28 سالہ گلوکارہ نے تنہائی اور انسانی رابطے کی طاقت پر بات چیت کی اور کہا کہ یہ سال ان کیلئے چیلنجنگ رہا ، وبا کے ابتدائی دنوں میں، میں اسے صحیح طریقے سے سمجھ نہیں سکی اور ایک طرح سے ڈپریشن میں چلی گئی تھی۔سلینا گومز نے اس پر قابو پانے ، اس سے نمٹنے کے مؤثر اور صحت مندانہ طریقے بتائے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں