ہمیشہ میوزک کے ذریعے ملکی ثقافت کو نمایاں کرتی ہوں:کومل رضوی

ہمیشہ میوزک کے ذریعے ملکی ثقافت  کو نمایاں کرتی ہوں:کومل رضوی

گلوکارہ کومل رضوی نے کہا کہ کلاسیکل اور پاپ میوزک کے جدید دور میں بھی پاکستانی عوام ہمیشہ اچھا میوزک سننے کیلئے بے چین رہتے ہیں ،میں ہمیشہ اپنے میوزک کے ذریعے اپنے ملک کی ثقافت کو نمایاں کرتی ہوں

کراچی (سٹاف رپورٹر) اگر موجودہ دور کی مناسبت سے میوزک کو تیار کیا جائے تو آج بھی لوگ ہمیشہ اچھا میوزک سننے کیلئے بیتاب رہتے ہیں،میں نے ہمیشہ یہ کوشش کی ہے کہ ایسے گیت تیار کروں جن میں ہمارے کلچر اور ثقافت کا رنگ نمایاں ہو۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...