عثمان مختار نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

عثمان مختار نے کورونا وائرس  کو شکست دے دی

اداکارہ عثمان مختار نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

اسلام آباد (اے پی پی) انہوں نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ اللہ کے فضل و کرم اور آپ سب کی دعاؤں کے باعث ان کی رپورٹ منفی آ گئی ہے ۔ انہوں نے مداحوں سے احتیاط برتنے اور اپنا خیال رکھنے کی اپیل کی ۔ یاد رہے کہ عثمان مختار کی کچھ عرصہ قبل کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی تھی جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں