آسکر ایوارڈز کی تقریب 25اپریل کو دھوم دھام سے ہوگی :انتظامیہ

آسکر ایوارڈز کی تقریب 25اپریل  کو  دھوم دھام سے ہوگی :انتظامیہ

فلمی دنیا کے سب سے معتبر فلمی ایوارڈآسکرکی انتظامیہ نے تصدیق کی ہے کہ کوروناوائرس کی وبا کے باعث تقریب کا ورچوئل انعقاد نہیں کیا جائیگا بلکہ آئندہ سال 25 اپریل کو ہونیوالی تقریب دھوم دھام سے ہوگی

لاس اینجلس (این این آئی) انتظامیہ کا کہناہے کہ ایوارڈز تقریب کامیلہ ہر سال کی طرح امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس کے ڈولبے تھیٹرز میں ہی سجایاجائیگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں