بھارت ،جھوٹے الزام میں گرفتار مسلم کامیڈین رہا نہ ہو سکا

بھارت ،جھوٹے الزام میں گرفتار  مسلم کامیڈین رہا نہ ہو سکا

بھارت میں پولیس نے ہندو دیوتاؤں پر لطیفے سنانے کے جھوٹے الزام میں نوجوان مسلم کامیڈین منور فاروقی کو گرفتار کرلیا ہے

ممبئی(شوبز ڈیسک) اندور پولیس نے مضحکہ خیز دعویٰ کیا کہ اداکار اپنی باری آنے پر ہندو دیوتاؤں سے متعلق لطیفے سنانے والا تھا۔بعد ازاں بھارتی پولیس نے بھی تسلیم کیا کہ انہیں توہینِ مذہب کے کوئی شواہد نہیں ملے ۔تاہم پولیس نے 27 روز گزرنے کے باوجود منور فاروقی کو رہا نہیں کیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں