25سالہ بھارتی اداکاراندر کما ل نے پھندالگا کر زندگی ختم کرلی

25سالہ بھارتی اداکاراندر کما ل  نے پھندالگا کر زندگی ختم کرلی

بھارت کے ایک اور نوجوان اداکار نے خودکشی کرلی

ممبئی (شوبز ڈیسک)25سالہ تامل اداکاراندرکمارنے گزشتہ روز اپنی ایک خاتون دوست کے گھر گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اندر کمار انڈسٹری میں کام نہ ملنے کی وجہ سے کافی اْداس تھے اور ممکنہ طور پر اْن کی خودکشی کی وجہ یہی ہوگی ۔پولیس کا کہناہے کہ اس حوالے سے حتمی رائے پوسٹمارٹم کے بعد دی جائیگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...