انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کا تاپسی پنو اور انوراگ کشیپ کے گھر چھاپا

 انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کا تاپسی پنو  اور انوراگ کشیپ کے گھر چھاپا

ٹیکس کی عدم ادائیگی اور ہیر پھیر کرنے پر انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے اداکارہ تاپسی پنو اور ہدایت کار انوراگ کشیپ کے گھر چھاپا مارا گیا

ممبئی(شوبز ڈیسک)یہ چھاپا 2010 میں بننے والی فینٹم پروڈکشن سے جڑے اُن لوگوں کے گھر پر مارا گیا ہے جومبینہ طور پر ٹیکس چوری میں ملوث ہیں۔ ریاست مہاراشٹرا کے وزیر نے چھاپے پر مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اُن لوگوں کے گھر پر چھاپے مارے جا رہے ہیں جو مودی حکومت اور اس کی پالیسی کے خلاف آواز اُٹھاتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں