علی سفینہ بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

علی سفینہ بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

اداکار علی سفینہ بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

اسلام آباد (این این آئی)علی سفینہ نے ٹوئٹر پر مداحوں کو کورونا سے متاثر ہونے سے متعلق بتایا۔اپنے ٹویٹ میں علی سفینہ نے کہا کہ دوستو، تقریباً ایک سال سے زائد عرصے تک وبا کو چکمہ دینے کے بعد میرا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے ۔ علی سفینہ نے نجی چینل سے نشر ہونے والے ڈرامے 'تاکے کی آئے گی بارات' سے بہت زیادہ شہرت پائی تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں