ہمیشہ ایسے کام کو ترجیح دی جس میں کوئی نہ کوئی پیغام ہو:اشنا شاہ

ہمیشہ ایسے کام کو ترجیح دی جس  میں کوئی نہ کوئی پیغام ہو:اشنا شاہ

اداکارہ اشنا شاہ نے کہاکہ انہیں فخر ہے کہ وہ نئی ڈرامہ سیریل "آخر کب تک کا حصہ ہیں

اسلام آباد (اے پی پی)انہوں نے کہا کہ وہ ہمیشہ سے ایسے کام کو ترجیح دیتی آئی ہیں جس کے ذریعے وہ شائقین کو کوئی نہ کوئی پیغام دے سکیں ۔ انہوں نے مزید لکھاکہ اس ڈرامے میں ایسی خواتین کے لئے آواز اٹھائی گئی ہے جو کہیں کہ کہیں جذباتی اور الفاظی طور پر بدسلوکی کا شکار ہوتی رہیں ہیں ہمارے معاشرے میں روزانہ 90فیصد خواتین جذباتی بد سلوکی کا شکار ہورہی ہیں اور یہ ڈرامہ ایسی خواتین کے حق میں آواز اٹھائے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں