کورونا سے ہمارے اہل خانہ بھی متاثر ہوگئے :سلمان خان

کورونا سے ہمارے اہل خانہ  بھی متاثر ہوگئے :سلمان خان

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے انکشاف کیا کہ ان کے خاندان کے کچھ افراد بھی کورونا کا شکار ہوچکے ہیں

ممبئی (این این آئی)بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران سلمان خان نے انکشاف کیا کہ ان کی منہ بولی بہنیں ارپیتا خان شرما اور الویرا اگنی ہوتری کورونا میں مبتلا ہوچکی ہیں تاہم ان کی بہنوں میں کورونا وائرس کی کوئی علامات نہیں۔بالی ووڈ اسٹار کا کہنا تھا کہ کورونا کی دوسری لہر خطرناک ہے ، اب تک ہم سنتے آئے تھے کہ فلاں کو کورونا ہوگیا ہے لیکن اب ہمارے اہل خانہ بھی اس سے متاثر ہوگئے ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں