نیمل خاور نے کورونا ویکسین کی پہلی خوراک لگوالی

نیمل خاور نے کورونا ویکسین  کی پہلی خوراک لگوالی

شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہنے والی اداکارہ نیمل خاور نے بھی کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے ویکسین لگوالی

لاہور (شوبز ڈیسک)انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی تصویر شیئر کی جس میں وہ کوروناویکسین کی پہلی خوراک لگواتے ہوئے نظر آرہی ہیں تاہم تصویر میں انہوں نے اپنا چہرہ ایموجی سے چھپا دیاہے ۔نیمل خاور کاکہناہے کہ کورونا ویکسین لگواکرانہوں نے قومی فریضہ انجام دے دیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں