اداکارہ زرنش خان کورونا میں مبتلا

اداکارہ زرنش خان کورونا میں مبتلا

اداکارہ زرنش خان کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے پر ہسپتال میں داخل ہو گئی ہیں

اسلام آباد (اے پی پی)اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پیغام میں بتایا کہ گزشتہ روز ان کا کووڈ 19ٹیسٹ پازیٹو آگیا ہے جس کے باعث وہ ہسپتال منتقل ہوگئی ہیں ۔انہوں نے مداحوں سے دعا کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ سب لوگ اپنا خیال رکھیں تا کہ اس وبا سے محفوظ رہ سکیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ اس وائرس سے محفوظ رہنے کے لیے ویکسین جلد سے جلد لگوائیں اور غیر ضروری طور پر کسی بھی عوامی مقام پر جانے سے اجتناب کریں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں