ٹرینرز اور ٹیچرز کے بغیر میں کچھ بھی نہیں:کترینہ کیف

ٹرینرز اور ٹیچرز کے بغیر  میں کچھ بھی نہیں:کترینہ کیف

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے اپنی کامیابی کی وجہ اپنے ٹیچرز اور ٹرینرز کو قرار دے دیا ہے

ممبئی(شوبز ڈیسک)کترینہ کیف نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے ، جس میں انہیں اپنے ٹرینر کی نگرانی میں ورک آؤٹ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔انہوں نے اپنی یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ‘دراصل میں حیرت انگیز اساتذہ اور ٹرینرز کے بغیر کچھ بھی نہیں ہوں جو میرے ساتھ اتنے صبر سے کام کرتے ہیں۔’اداکارہ نے مزید لکھا کہ ‘ہر روز کچھ نیا سیکھ رہی ہوں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں