نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام 4بجے تک ملتوی
  • بریکنگ :- قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام 4بجے تک ملتوی
  • بریکنگ :- قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام 4بجے تک ملتوی
Coronavirus Updates

سینئر فنکار طلعت اقبال بھی شدید بیمار، وینٹی لیٹر پر منتقل

سینئر فنکار طلعت اقبال بھی شدید بیمار، وینٹی لیٹر پر منتقل

دنیا اخبار

ماضی کے سینئر فنکار طلعت اقبال شدید بیمار ہیں اور اس وقت امریکی ریاست ٹیکساس کے ہسپتال میں زیر علاج ہیں

لاہور(شوبز ڈیسک )ان کے اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ سینئر فنکار طلعت اقبال بے ہوش اور وینٹی لیٹر پر ہیں۔بتایا گیا ہے کہ اداکار طلعت اقبال کافی عرصے سے ٹیکساس کے شہر ڈیلس میں مقیم ہیں۔بیٹی صومی حسین کا کہنا ہے کہ طلعت اقبال کی طبیعت خراب ہے ، انہیں کورونا نہیں۔انہوں نے یہ بھی بتایا کہ طلعت اقبال کی سانس کی نالی میں گولی پھنس گئی ہے ،طلعت اقبال کی زندگی کے 36 گھنٹے اہم ہیں، وہ بے ہوش ہیں۔ اداکار طلعت اقبال نے 70 اور 80 کی دہائی میں کئی ڈراموں میں مرکزی کردار ادا کیے ۔خیال رہے کہ اداکار طلعت اقبال نے کئی فلموں میں بھی کام کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
Advertisement