نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- وزیراعظم عمران خان کا دورہ لاہور
  • بریکنگ :- وزیراعظم کےدورہ لاہورکےشیڈول کو حتمی شکل دےدی گئی
  • بریکنگ :- وزیراعظم اوروزیراعلیٰ پنجاب کی ون آن ون ملاقات ہوگی
  • بریکنگ :- وزیراعلیٰ صوبےکےانتظامی اورسیاسی امورپربریفنگ دیں گے
  • بریکنگ :- وزیراعلیٰ بلدیاتی اداروں کوفعال بنانےکےاقدامات پربریفنگ دیں گے
  • بریکنگ :- وزیراعظم کی زیرصدارت انتظامی امورپربھی اجلاس ہوگا
  • بریکنگ :- اپوزیشن کےاحتجاج پر پنجاب حکومت کی حکمت عملی زیرغورآئےگی
  • بریکنگ :- امن وامان کی صورتحال پروزیراعظم کو بریفنگ دی جائےگی
  • بریکنگ :- مہنگائی کی صورتحال پربھی وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس ہوگا
  • بریکنگ :- مصنوعی مہنگائی کی روک تھام کےاقدامات پربریفنگ دی جائےگی
Coronavirus Updates

جو منصوبہ اللہ آپ کیلئے بناتا ہے وہی بہترین:درِ فشاں سلیم

جو منصوبہ اللہ آپ کیلئے بناتا ہے وہی بہترین:درِ فشاں سلیم

دنیا اخبار

اداکارہ درِ فشاں سلیم نے اپنے حالیہ پراجیکٹ پردیس کے بارے میں انسٹا گرام پر ایک جذباتی نوٹ لکھا

لاہور(لیڈی رپورٹر سے )سیٹ سے شوٹنگ کے دوران کی چند بی ٹی ایس فوٹوز شیئر کرتے ہوئے درِ فشاں نے لکھا ـ‘‘ایک تصویر جو ایمن کے پورے کردار کا احاطہ کئے ہوئے ہے ۔‘پردیس’ ایک ایسی چیز ہے جو مجھے اس بات پر یقین دلاتی ہے کہ جو منصوبہ اللہ آپ کیلئے بناتا ہے وہی بہترین ہے ’’۔اداکارہ نے پورے پراجیکٹ کے دوران اپنے سفر کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ‘‘ اس ڈرامہ کے اختتام پر مجھے اس سیٹ پر اپنا پہلا دن یاد آرہا ہے کہ میں کتنا گھبرا رہی تھی۔ اداکارہ نے ڈرامے کی ڈائریکٹر مرینہ خان کا بھی شکریہ ادا کیا کہ جنہوں نے ان پر یقین رکھے ہوئے انہیں بہترین پرفارمنس دینا کا موقع دیا۔انہوں نے لکھا کہ مجھے ہمیشہ وہ سبق یاد رہیں گے جو آپ نے مجھے دانستہ یا نا دانستہ طور پر سکھائے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
Advertisement