فیصل قریشی خو دپرسوشل میڈیا پر تعمیری تنقیدسننے کیلئے تیار

فیصل قریشی خو دپرسوشل میڈیا  پر تعمیری تنقیدسننے کیلئے تیار

اداکار فیصل قریشی کا کہنا ہے کہ لوگوں کے الفاظ ان کی معلومات اور اپروچ تک ہی محدود ہوتی ہیں اور ظاہر ہے کہ وہ غلط بھی نہیں ہیں

لاہور(لیڈی رپورٹر سے )لیکن وہ اتنا ہی بولتے ہیں جتنا کہ وہ جانتے یا دیکھتے ہیں۔اپنے ایک بیان میں ان کہنا ہے کہ سوشل میڈیا ایک اوپن فورم ہے جہاں ہر ایک کو کسی بھی چیز پر بولنے کی اجازت ہوتی ہے ،میں تعمیری تنقید سننے کیلئے بالکل تیارہوں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں