شلپا شیٹی شوہر سے متعلق سوال کرنے والے صحافی پر برہم

شلپا شیٹی شوہر سے متعلق سوال  کرنے والے صحافی پر برہم

بھارتی اداکارہ شلپا شیٹی ضمانت پر رہا ہونے والے شوہر راج کندرا سے متعلق سوال کرنے والے صحافی پر برہم ہوگئیں اور جواب دینے کے بجائے آگے سے ہی سوال کر ڈالا

ممبئی(شوبز ڈیسک)بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راج کندرا کی رہائی کے حوالے سے معلومات کیلئے شلپا سے گفتگو کرنے والے صحافیوں کو شلپا نے جھاڑ پلادی۔شلپا شیٹی نے صحافی کے سوال کے جواب میں آگے سے ہی سوال کرتے ہوئے کہا کہ کیا میں راج کندرا ہوں، میں اس کے جیسی لگتی ہوں، آپ ہی بتائیں میں ہوں کون؟

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں