سوشل میڈیا پر 70لاکھ فالوورز ماوراحسین مداحوں کی شکرگزار

سوشل میڈیا پر 70لاکھ فالوورز  ماوراحسین مداحوں کی شکرگزار

اداکارہ ماورا حسین کے سوشل میڈیا پر فالوورز کی تعداد 70لاکھ ہوگئی

اسلام آباد (اے پی پی) اداکار ہ نے اپنے تمام فالورز کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکہ اس دنیا میں اربوں لوگ ہیں جن میں سے 70لاکھ میرے پیارے مداح ہیں ۔ انہوں نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا کہ مجھے رب العزت نے اتنے لوگوں کے پیار سے نوازا،میں اپنی اس کامیابی پر بہت زیادہ خوش ہوں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں