برٹنی سپیئرز 13 سال بعد والد اور بہن کے قانونی کنٹرول سے آزاد
امریکا کی گلوکارہ برٹنی سپیئرز کو 13 سال بعد اپنے والد اور بہن کے قانونی کنٹرول سے آزادی مل گئی ہے
نیویارک(شوبز ڈیسک)لاس اینجلس کی مقامی عدالت نے برٹنی سپیئرز پر والد اور بہن کے قانونی کنٹرول کے خلاف دائر گلوکارہ کی درخواست پر سماعت میں کنزرویٹرشپ ختم کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔گلوکارہ کو 2008میں ذہنی دباؤ میں ہونے کی وجہ سے والداوربہن کو سونپاگیاتھا۔