عالیہ بھٹ کیساتھ کام کرکے شاہ رخ خان خوش

عالیہ بھٹ کیساتھ کام  کرکے شاہ رخ خان خوش

بالی ووڈ سٹار شاہ رخ خان نے کہا کہ عالیہ بھٹ کے ساتھ کام کرکے بہت خوشی ہوئی

ممبئی (این این آئی)شاہ رخ خان نے اپنی فلم ‘ڈیئر زندگی’ کے 5 سال مکمل ہونے پر ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ‘ انہیں عالیہ بھٹ کے ساتھ کام کرکے بہت خوشی ہوئی، اس لئے نہیں کہ عالیہ بہت اچھی اداکارہ ہیں بلکہ اس لئے کے انہوں نے عالیہ سے بہت کچھ سیکھا۔ عمر میں بہت زیادہ فرق ہونے کے باوجود بھی انہیں عالیہ بھٹ کے ساتھ وقت گزارنا بہت اچھا لگتا ہے ،اس کا مطلب یہ نہیں کہ عالیہ بھٹ میں کوئی بوڑھی روح ہے بلکہ یہ بہت دلچسپ شخصیت ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں