جھانوی کپور کیساتھ پیار کا رشتہ ہے :سجل علی

جھانوی کپور کیساتھ پیار  کا رشتہ ہے :سجل علی

اداکارہ سجل علی نے بھارتی اداکارہ جھانوی کپور اور انکے خاندان سے اپنے ذاتی تعلقات کے حوالے سے بات کی ہے

کراچی (آئی این پی)حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ سجل علی نے بالی ووڈ اداکارہ سری دیوی اور انکی بیٹی سے ملنے والے پیار اور اپنائیت کے حوالے سے بات کی۔اداکارہ نے بتایا ہے کہ فلم موم کی شوٹنگ کے دوران سری دیوی اور ان کی فیملی سے بننے والے تعلقات بہت الگ تھے جس میں اپنا پن تھا،میں خود کو بہت خوش نصیب سمجھتی ہوں کیونکہ کچھ لوگوں کا ملنا اور کسی کا پیار حاصل کرنا تقدیر میں لکھا ہوتا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں