کاجول کی بہن اداکارہ تنیشا مکھرجی کورونا کا شکار

کاجول کی بہن اداکارہ  تنیشا مکھرجی کورونا کا شکار

الی ووڈ اداکارہ کاجول کی چھوٹی بہن اداکارہ تنیشا مکھرجی کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا

ممبئی (آئی این پی)باس حوالے سے تنیشا مکھرجی نے اپنے سوشل میڈیا ہینڈل پر اپنے پرستاروں کو اپنی صحت کی صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ان کے پی سی آر ٹیسٹ کے بعد کورونا وائرس مثبت آیا ہے جس کے بعد انہوں نے خود کو تنہا کرلیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں