بالی وڈ اداکارہ امیشا پٹیل کے وارنٹ گرفتاری جاری

بالی وڈ اداکارہ امیشا پٹیل کے وارنٹ گرفتاری جاری

ھوپال کی ایک عدالت نے اداکارہ امیشا پٹیل کیخلاف 32 لاکھ 25 ہزار روپے کا چیک باؤنس ہونے کے کیس میں قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں

ممبئی(شوبز ڈیسک)بامیشا کو 4 دسمبر کو ہونے والی سماعت میں ذاتی طور پر پیش ہونا پڑے گا۔امیشا کیخلاف یو ٹی ایف ٹیلی فلمز پرائیویٹ لمیٹڈ کی جانب سے مقدمہ درج کر ایا گیا ہے اور اداکارہ پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے فلم بنانے کیلئے 2019 میں اندور کے رہائشی سے 10 لاکھ روپے کی رقم ادھار لی تھی، جب امیشا نے کمپنی کو دو چیک دئیے تو دونوں ہی چیک باؤنس ہوگئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں