ڈاکٹر ہما میر گلوکارہ بن گئیں ،سندھ کے کلچرل ڈے پر لوک گیت ریلیز

ڈاکٹر ہما میر گلوکارہ بن گئیں ،سندھ  کے کلچرل ڈے پر لوک گیت ریلیز

سندھ کے کلچرل ڈے پر اداکارہ ڈاکٹر ہما میر نے سندھ کا خوشیوں بھرا لوک گیت ’’ہو جمالو‘‘اپنی آواز میں ریلیز کر دیا

لاہور(شوبز ڈیسک)ڈاکٹر ہما میر کا کہنا ہے کہ میں نے اس لوک گیت کو محبتوں کے ساتھ گایا ہے ، سندھ کا یہ لوک گیت ہوجمالو صدیوں سے لوگ گاتے اور اس پر روایتی رقص کرتے آئے رہے ہیں ۔ان کا کہنا تھاکہ مجھے پاکستان کی تمام زبانوں سے پیار ہے ، یہ سب زبانیں میٹھی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں