عائزہ خان کا دانش تیمور کے ساتھ بولڈ فوٹو شوٹ

عائزہ خان کا دانش تیمور  کے ساتھ بولڈ فوٹو شوٹ

کراچی(سٹاف رپورٹر)اداکارہ عائزہ خان نے اپنے شوہر، اداکار دانش تیمور کے ساتھ انسٹاگرام پر کچھ خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔

 اس خوبصورت جوڑی نے اپنے فوٹو شوٹ کے لیے جن ملبوسات اور سٹائل کا انتخاب کیا ہے وہ بہت ہی زیادہ پُرکشش لگ رہا ہے ۔اداکارہ کی جانب سے شیئر کی گئی اِن تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور دلچسپ تبصرے بھی کئے جارہے ہیں۔اب تک اداکارہ کی اس پوسٹ کو انسٹاگرام پر 3 لاکھ 50 ہزار سے زائد لوگ لائیک کرچکے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں