مشکلات کو کبھی اپنی کمزوری نہیں بننے دیا :عطااللہ عیسیٰ خیلوی

مشکلات کو کبھی اپنی کمزوری نہیں  بننے دیا :عطااللہ عیسیٰ خیلوی

لاہور(شوبزڈیسک)نامورگلوکارعطا اللہ خان عیسیٰ خیلوی نے کہا ہے کہ اگرآپ اپنی منزل کے حصول کاعزم کرلیں تودنیا کی کوئی طاقت اس کی راہ میں رکاوٹ نہیں بن سکتی ۔

ایک انٹرویو میں ان کا کہناتھاکہ میں نے گلوکاری کو اپنانے کیلئے بڑی مشکلات کاسامنا کیا ہے لیکن میں نے مشکلات کو اپنی کمزوری نہیں بننے دیا بلکہ ان سے تقویت حاصل کی اور پھرایک بڑا مقام حاصل کیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں